د قرآن کریم د معناګانو ژباړه - اردو ژباړه - محمد جوناکرهي

external-link copy
6 : 92

وَصَدَّقَ بِالْحُسْنٰی ۟ۙ

اور نیک بات کی تصدیق کرتا رہے گا.(1) info

(1) یا اچھے صلے کی تصدیق کرے گا، یعنی اس بات پر یقین رکھے گا کہ انفاق اور تقویٰ کا اللہ کی طرف سے عمدہ صلہ ملے گا۔

التفاسير: