د قرآن کریم د معناګانو ژباړه - اردو ژباړه - محمد جوناکرهي

external-link copy
7 : 91

وَنَفْسٍ وَّمَا سَوّٰىهَا ۟

قسم ہے نفس کی اور اسے درست بنانے کی.(1) info

(1) یا جس نے اسے درست کیا۔ درست کرنے کا مطلب ہے، اسے متناسب الاعضاء بنایا، بےڈھبا اور بےڈھنگا نہیں بنایا۔

التفاسير: