د قرآن کریم د معناګانو ژباړه - اردو ژباړه - محمد جوناکرهي

external-link copy
22 : 84

بَلِ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا یُكَذِّبُوْنَ ۟ؗۖ

بلکہ جنہوں نے کفر کیا وه جھٹلا رہے ہیں.(1) info

(1) یعنی ایمان لانے کےبجائے جھٹلاتے ہیں۔

التفاسير: