د قرآن کریم د معناګانو ژباړه - اردو ژباړه - محمد جوناکرهي

external-link copy
11 : 80

كَلَّاۤ اِنَّهَا تَذْكِرَةٌ ۟ۚ

یہ ٹھیک نہیں(1) قرآن تو نصیحت (کی چیز) ہے. info

(1) یعنی غریب سے یہ اعراض اور اصحاب حیثیت کی طرف خصوصی توجہ، یہ ٹھیک نہیں۔ مطلب ہے کہ آئندہ اس کا اعادہ نہ ہو۔

التفاسير: