पवित्र कुरअानको अर्थको अनुवाद - उर्दू अनुवादः मुहम्मद जौनाकरी ।

external-link copy
5 : 91

وَالسَّمَآءِ وَمَا بَنٰىهَا ۟

قسم ہے آسمان کی اور اس کے بنانے کی.(1) info

(1) یا اس ذات کی جس نے اسے بنایا۔ پہلی معنی کی رو سے ما بمعنی مَنْ ہوگا۔

التفاسير: