വിശുദ്ധ ഖുർആൻ പരിഭാഷ - ഉർദു വിവർത്തനം - മുഹമ്മദ് ജുനാകരി

external-link copy
3 : 91

وَالنَّهَارِ اِذَا جَلّٰىهَا ۟

قسم ہے دن کی جب سورج کو نمایاں کرے.(1) info

(1) یا تاریکی کو دور کرے، ظلمت کا پہلے ذکر تو نہیں ہے لیکن سیاق اس پر دلالت کرتا ہے۔ (فتح القدیر)۔

التفاسير: