വിശുദ്ധ ഖുർആൻ പരിഭാഷ - ഉർദു വിവർത്തനം - മുഹമ്മദ് ജുനാകരി

external-link copy
4 : 104

كَلَّا لَیُنْۢبَذَنَّ فِی الْحُطَمَةِ ۟ؗۖ

ہرگز نہیں(1) یہ تو ضرور توڑ پھوڑ دینے والی آگ میں پھینک دیا جائے گا.(2) info

(1) یعنی معاملہ ایسا نہیں ہےجیسا اس کا زعم اور گمان ہے۔
(2) ایسا بخیل شخص حطمہ میں پھینک دیا جائے گا۔ یہ بھی جہنم کا ایک نام ہے، توڑ پھوڑ دینے والی۔

التفاسير: