Terjemahan makna Alquran Alkarim - Terjemahan Berbahasa Urdu - Muhammad Jonakri

external-link copy
22 : 72

قُلْ اِنِّیْ لَنْ یُّجِیْرَنِیْ مِنَ اللّٰهِ اَحَدٌ ۙ۬— وَّلَنْ اَجِدَ مِنْ دُوْنِهٖ مُلْتَحَدًا ۟ۙ

کہہ دیجئے کہ مجھے ہرگز کوئی اللہ سے بچا نہیں سکتا(1) اور میں ہرگز اس کے سوا کوئی جائے پناه بھی پا نہیں سکتا. info

(1) اگر میں اس کی نافرمانی کروں اور وہ مجھے اس پر وہ عذاب دینا چاہے۔

التفاسير: