Terjemahan makna Alquran Alkarim - Terjemahan Berbahasa Urdu - Muhammad Jonakri

external-link copy
3 : 63

ذٰلِكَ بِاَنَّهُمْ اٰمَنُوْا ثُمَّ كَفَرُوْا فَطُبِعَ عَلٰی قُلُوْبِهِمْ فَهُمْ لَا یَفْقَهُوْنَ ۟

یہ اس سبب سے ہے کہ یہ ایمان ﻻکر پھر کافر ہوگئے(1) پس ان کے دلوں پر مہر کر دی گئی۔ اب یہ نہیں سمجھتے. info

(1) اس سے معلوم ہوا کہ منافقین بھی صریح کافر ہیں۔

التفاسير: