क़ुरआन के अर्थों का अनुवाद - उर्दू अनुवाद - मुहम्मद जूनागढ़ी

external-link copy
29 : 76

اِنَّ هٰذِهٖ تَذْكِرَةٌ ۚ— فَمَنْ شَآءَ اتَّخَذَ اِلٰی رَبِّهٖ سَبِیْلًا ۟

یقیناً یہ تو ایک نصیحت ہے پس جو چاہے اپنے رب کی راه لے لے.(1) info

(1) یعنی اس قرآن سے ہدایت حاصل کرے۔

التفاسير: