क़ुरआन के अर्थों का अनुवाद - उर्दू अनुवाद - मुहम्मद जूनागढ़ी

external-link copy
32 : 74

كَلَّا وَالْقَمَرِ ۟ۙ

سچ کہتا ہوں(1) قسم ہے چاند کی.(2) info

(1) کلا یہ اہل مکہ کے خیالات کی نفی ہے یعنی جو وہ سمجھتے ہیں کہ ہم فرشتوں کو مغلوب کر لیں گے ہر گز ایسا نہیں ہوگا۔

التفاسير: