કુરઆન મજીદના શબ્દોનું ભાષાંતર - ઉર્દુ ભાષામાં અનુવાદ - મુહમ્મદ જૂનાગઢી

external-link copy
2 : 79

وَّالنّٰشِطٰتِ نَشْطًا ۟ۙ

بند کھول کر چھڑا دینے والوں کی قسم!(1) info

(1) نَشْطٌ کے معنی، گرہ کھول دینا، یعنی مومن کی جان فرشتے بہ سہولت نکالتے ہیں، جیسے کسی چیز کی گرہ کھول دی جائے۔

التفاسير: