Firo maanaaji al-quraan tedduɗo oo - Eggo maanaaji Alkur'aana e haala Urdu - Muhammad Gunakry.

external-link copy
26 : 68

فَلَمَّا رَاَوْهَا قَالُوْۤا اِنَّا لَضَآلُّوْنَ ۟ۙ

جب انہوں نے باغ دیکھا(1) تو کہنے لگے یقیناً ہم راستہ(2) بھول گئے. info

(1) یعنی باغ والی جگہ کو راکھ کا ڈھیر یا اسے تباہ برباد دیکھا۔
(2) یعنی پہلے پہل تو ایک دوسرے کو کہا۔

التفاسير: