Firo maanaaji al-quraan tedduɗo oo - Eggo maanaaji Alkur'aana e haala Urdu - Muhammad Gunakry.

external-link copy
50 : 16

یَخَافُوْنَ رَبَّهُمْ مِّنْ فَوْقِهِمْ وَیَفْعَلُوْنَ مَا یُؤْمَرُوْنَ ۟

اور اپنے رب سے جو ان کے اوپر ہے، کپکپاتے رہتے ہیں(1) اور جو حکم مل جائے اس کی تعمیل کرتے ہیں.(2) info

(1) اللہ کے خوف سے لرزاں و ترساں رہتے ہیں۔
(2) اللہ کے حکم سے سرتابی نہیں کرتے بلکہ جس کا حکم دیا جاتا ہے، بجا لاتے ہیں، جس سے منع کیا جاتا ہے، اس سے دور رہتے ہیں۔

التفاسير: