ترجمهٔ معانی قرآن کریم - ترجمه‌ى اردو - محمد جوناكرهى

external-link copy
7 : 80

وَمَا عَلَیْكَ اَلَّا یَزَّكّٰى ۟ؕ

حاﻻنکہ اس کے نہ سنورنے سے تجھ پر کوئی الزام نہیں.(1) info

(1) کیوں کہ تیرا کام تو صرف تبلیغ ہے۔ اس لئے اس قسم کے کفار کے پیچھے پڑنے کی ضرورت نہیں ہے۔

التفاسير: