ترجمهٔ معانی قرآن کریم - ترجمه‌ى اردو - محمد جوناكرهى

external-link copy
101 : 20

خٰلِدِیْنَ فِیْهِ ؕ— وَسَآءَ لَهُمْ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ حِمْلًا ۟ۙ

جس میں ہمیشہ ہی رہے گا(1) ، اور ان کے لئے قیامت کے دن (بڑا) برا بوجھ ہے. info

(1) جس سے وہ بچ نہ سکے گا، نہ ہی بھاگ سکے گا۔

التفاسير: